حرمین شریفین کو خطرے سے دوچار کرنا ایک سنگین جرم: شیخ الازہر

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع اور کشیدگی نے اس وقت سنگین صورتِ حال اختیار کر لی جب سعودی عرب کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ یمن کے مسلح گروپ حوثیوں نے حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے بھی سعودی سرکاری ترجمان کے حوالے سے کہا کہ … حرمین شریفین کو خطرے سے دوچار کرنا ایک سنگین جرم: شیخ الازہر پڑھنا جاری رکھیں