مصری وزیر خارجہ کا غزہ میں جاری جنگ کے فوری خاتمے پر زور

مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے پیر کے روز نیویارک میں منعقدہ عرب و مسلم ممالک کے ایک اجلاس میں غزہ میں جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے پر زور دیا۔ مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر نادر زکی کے مطابق، وزیر خارجہ نے اجلاس کے دوران اس امر پر … مصری وزیر خارجہ کا غزہ میں جاری جنگ کے فوری خاتمے پر زور پڑھنا جاری رکھیں