یک طرفہ کارروائیوں اور مذہبی حقوق کی پامالی پر جمعیۃ علماء ہند کا سخت موقف

اجلاس مجلس عاملہ میں صدرِ جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ؛ متاثرین کے حقوق کے لیے تمام قومی و بین الاقوامی فورم پر رجوع کیا جائے گا ۔ دہلی، 23 ستمبر 2026: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس آج محمودیہ لائبریری، مرکزی دفتر جمعیۃ علماءہند، نئی دہلی میں منعقد ہوا جس کی … یک طرفہ کارروائیوں اور مذہبی حقوق کی پامالی پر جمعیۃ علماء ہند کا سخت موقف پڑھنا جاری رکھیں