جنوب ایشیا
جو ہمیں دوسرے درجے کا شہری بنانا چاہتے ہیں، وہ دراصل ملک کے دشمن ہیں: مولانا محمود مدنی
پریس ریلیز جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ کا جامع اعلامیہ منظور؛ ملک میں مذہبی منافرت، اسلاموفوبیا، ماب لنچنگ اور بلڈوزر کارروائیوں پر سخت تشویش، وقف املاک کے تحفظ، فلسطین…




