نایاب نہیں، کم یاب ہیں وہ
منحنی جسم، میانہ قد، متناسب اعضاء، کشادہ پیشانی جس سے خود اعتمادی اور بلند طالعی نمایاں، روشن آنکھیں جن سے ذہانت و فطانت عیاں، ہلکی مگر شرعی داڑھی، سر پر چھوٹے چھوٹے بال، سادگی کا پیکر، فروتنی کا رمز، چہرے پر معصومیت کا نور، نہ تسبیح کی جھنکار، نہ ہُوْ حق کی للکار، نہ سر […]
