انسانیت کا قلعہ
حضرت محمدرسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کے لیے بشارت دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر مبعوث فرمایا:’’وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا کَافَّۃً لِّلنَّاسِ بَشِیْراً وَنَذِیْراً وَلَکِنَّ أَکْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُونَ ‘‘ (اور ہم نے آپ کو تمام ہی لوگوں کے لیے بشارت دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجاہے […]
