الیانع الجنی فی اسانید الشیخ عبدالغنی: تاریخ، تعارف اور تجزیہ
مصنف: مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی ناشر: سید مصباح الدین اشرف صفحات: ٣٣٦ قیمت: ٤٠٠ تبصرہ نگار: لقمان عثمانی اِس وقت میری مطالعے کی میز پر جو کتاب موجود ہے وہ درحقیقت ایک خواب کی تعبیر ہے، وہی خواب جو ربع صدی قبل فقیہ العصر قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمہ اللہ کی تحریک اور […]
