2 سے 8 اکتوبر تک ’جمہوریت بچاؤ مارچ‘ نکالے گا انڈیا اتحاد، الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی پروگرام کا اعلان
نئی دہلی، 30 ستمبر 2026:الیکشن کمیشن اور ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے معاملے پر انڈیا اتحاد نے اپنی احتجاجی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتحاد نے 2 سے 8 اکتوبر تک ملک بھر کے اضلاع میں ’جمہوریت بچاؤ مارچ‘ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس صدر ملکا ارجن […]
