سفر نامۂ گجرات
سفر گجرات 2026ء (پہلی قسط) بدر الاسلام قاسمی استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند عید الاضحٰی کے بعد سے امتحان ششماہی اور ششماہی کے بعد سے سالانہ امتحان تک؛ مدارس کے تعلیمی نظام میں یہ دو میعاد کافی طویل ہوتی ہیں، اول الذکر میں میں تعلیم اپنے عروج پر ہوتی ہے، جب کہ دوسرے […]
