Nahda Network
یہ بھی پڑھیں

درسگاہ نبوت کے سند یافتہ صحابہ

تاریخ انسانیت کے صفحات میں علم و معرفت کے بے شمار چراغ روشن ہوئے، فکر و فلسفہ کے کتنے ہی آفتاب طلوع ہوئے، تہذیب و تمدن کی کتنی ہی داستانیں رقم ہوئیں، لیکن تاریخ میں ایک ایسی درسگاہ بھی قائم ہوئی جس کی مثال نہ اس سے پہلے ملتی ہے اور نہ اس کے بعد […]

ثقافتی املاک کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف مصر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ویانا: اقوام متحدہ کے بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف کنونشن کے فریق ممالک کی کانفرنس نے اپنے 13ویں اجلاس کے دوران ثقافتی املاک کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام اور اس سلسلے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق مصر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد مصر کی […]

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج کرنے والے طلبہ سے عمران مسعود کی ملاقات

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ کرنے اور احتجاج کرنے والے طلبہ سے ملاقات کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے کہا کہ جامعہ کی صورتِ حال انتہائی سنگین ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ روز جامعہ کے کیمپس گئے تھے، جہاں طلبہ گزشتہ 12 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ یونیورسٹی […]

ظالم کی مخالفت

اگر قرآن و حدیث کا گہری نظر سے مطالعہ کیا جائے اور اسلامی تعلیمات کی روح کو سامنے رکھا جائے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ ایمان کے بعد عدل و انصاف سے زیادہ کوئی چیز اسلام کی نظر میںمحبوب نہیں ، اور کفر کے بعد ظلم سے زیادہ کوئی عمل اس کی نگاہ میں […]

دینی ماحول کی فراہمی والدین کی اہم ذمہ داری

انسان کی فطرت میں بنیادی طورپر خیر کا غلبہ ہے ، اسی لئے ہر شخص سچائی ، انصاف ، دیانت داری ، مروت اور شرم و حیا کو قابل تعریف سمجھتا ہے اور اس کے مقابلہ میں جھوٹ ، ظلم ، خیانت ، بے مروتی اور بے حیائی کو ناپسند کرتا ہے ، یہاں تک […]

سفر نامۂ گجرات

دوسری قسط گجرات کے مکاتب کا نظام دینی تعلیم کی ایک مسلمان کے لیے جو اہمیت ہے اسے بیان کرنے کی چنداں حاجت نہیں، خاص طور پر جب چہار جانب کفر و شرک زدہ ماحول ہو تو ایسے میں اس کی اہمیت کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اس حوالے سے تجربہ یہی بتاتا ہے کہ […]

کال سنٹر کی ملازمت !

ہمارا ملک ہندوستان کئی جہتوں سے خوش قسمت ملک ہے ، یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ، اس ملک کو آزاد ہوئے ساٹھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے ، اس طویل عرصہ میں سوائے سال دو سال کی ایمرجنسی کے کبھی جمہوریت کا اغوا نہیں کیا جاسکا ، جیساکہ پڑوسی ملکوں […]

مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کا سانحۂ ارتحال اور ایک حسرتِ ناتمام

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ أُجُوۡرَكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ ۖ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدۡخِلَ الۡجَنَّةَ فَقَدۡ فَازَ ۗ وَمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ إِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر(سورۃ آل عمران: 185) موت و حیات کے تماشے اس سرائے فانی میں مشیتِ ایزدی سے ہمہ وقت وجود پذیر ہوتے رہتے ہیں۔ عدم کی تیرگی سے وجود کے اجالے […]

زبان سے سرزد ہونے والے کبیرہ گناہ

جلیل القاسمی نائب قاضی و استاذ مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے، بہار زبان کی اہمیت و نزاکت: اللہ رب العزت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، جن پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ ان تمام ظاہری اور باطنی نعمتوں میں سے ایک عظیم، اور قیمتی نعمت انسان کی ’زبان‘ ہے۔ […]

ناقابل عفو گناه!

اسلام کی نگاہ میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک اور کفر ہے ، اس کی سزا ہمیشہ کے لئے دوزخ ہے ، جو شخص کفر کی حالت میں دنیا سے چلا جائے ، اس پر جنت کے دروازے بند ہیں اور ہمیشہ کے لئے آتشیں دوزخ کی آغوش اس کی رفیق رہے […]