حامیوں کی حراست کے باوجود احتجاج جاری رہے گا، ابھیجیت دپکے کا اعلان
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے بانی ابھیجیت دپکے نے اعلان کیا ہے کہ حامیوں کی حراست اور پولیس کی پابندیوں کے باوجود احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ دپکے کے مطابق، 10 اکتوبر کو نئی دہلی کے جنتر منتر […]
