Nahda Network
Breaking News

انسانی خدمت اسلامی اقدار کا اہم حصہ ہے:نہلہ الصعیدی

قاہرہ: شیخ الازہر کی مشیر برائے امورِ طلبۂ وافدین ، پروفیسر ڈاکٹر نہلہ الصعیدی نے مصر میں ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ (WAMY) کے دفتر کے زیرِ اہتمام انسانی خدمت کی ترقی کے چوتھے سیزن میں شرکت کی۔ فورم میں جامعہ الازہر کے سابق چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلامہ داؤد اور عالمی اسلامی کونسل برائے دعوت […]

برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مودی اور شیخ خالد بن محمد بن زاید کی ملاقات، بھارت-امارات شراکت داری پر گفتگو

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی، جس میں بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال […]

برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مودی اور ایرانی صدر کی ملاقات، بھارت-ایران تعلقات پر گفتگو

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں بھارت اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات، طویل مدتی تعاون اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی نے ایرانی صدر سے ملاقات پر خوشی […]

برکس ممالک کا مشترکہ اعلامیے پر اتفاق، بھارت مختلف مؤقف رکھنے والے ارکان کو قریب لانے میں کامیاب

نئی دہلی: برکس ممالک نے مختلف عالمی اور علاقائی امور پر اختلافات کے باوجود ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری برکس سربراہی اجلاس کے دوران رکن ممالک کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد یہ اتفاقِ رائے سامنے آیا۔ بھارت نے اجلاس کی میزبانی اور موجودہ برکس […]

نایاب نہیں، کم یاب ہیں وہ

منحنی جسم، میانہ قد، متناسب اعضاء، کشادہ پیشانی جس سے خود اعتمادی اور بلند طالعی نمایاں، روشن آنکھیں جن سے ذہانت و فطانت عیاں، ہلکی مگر شرعی داڑھی، سر پر چھوٹے چھوٹے بال، سادگی کا پیکر، فروتنی کا رمز، چہرے پر معصومیت کا نور، نہ تسبیح کی جھنکار، نہ ہُوْ حق کی للکار، نہ سر […]

ندوۃ العلماء نے عربی صحافت میں نمایاں کردار ادا کیا: ڈاکٹر غریب جمعة

قاہرہ: حسین احمد ہریدواری قاہرہ میں عالمی رابطۂ ادبِ اسلامی، مصر کے دفتر میں ندوۃ العلماء، لکھنؤ سے تشریف لانے والے علمی وفد کے اعزاز میں خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں مصر کے ممتاز علماء، ادباء، جامعات کے اساتذہ اور اہلِ علم نے شرکت کی۔ نشست میں ندوۃ العلماء کی علمی، فکری، […]

یمن: موخا بندرگاہ پر چھ میزائلوں سے حملہ

موخا، یمن: یمن کے بحیرۂ احمر کے اہم شہر موخا کی بندرگاہ پر جمعہ کے روز چھ میزائل داغے گئے۔ یمنی حکومت کے ایک مقامی عہدیدار نے اے ایف پی کو یہ اطلاع دی۔ عہدیدار کے مطابق میزائلوں نے بندرگاہ کو نشانہ بنایا، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ حملہ کس جانب سے کیا […]

مودی اور پوتن کی دوطرفہ ملاقات، برکس اجلاس سے قبل اہم مذاکرات

نئی دہلی: بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نئی دہلی میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے تقریباً 45 منٹ تک دوطرفہ ملاقات کی۔ یہ ملاقات برکس سربراہی اجلاس کے آغاز سے ایک روز قبل ہوئی۔ ملاقات میں تجارت، توانائی اور دفاعی تعاون سمیت بھارت اور روس کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے […]

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کا سہارنپور دورہ، قدیم مسجد کی مسماری کا لیا جائزہ

اترپردیش/سہارنپور:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بورڈ کے سکریٹری مولانا ڈاکٹر یاسین علی عثمانی بدایونی کی قیادت میں 9 ستمبر 2026 کو سہارنپور کا دورہ کیا۔ وفد نے کلکٹریٹ احاطے میں واقع قدیم مسجد کی مسماری کے واقعے کا جائزہ لیا اور متعلقہ افراد سے ملاقاتیں کیں۔ وفد نے […]

الجزائر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا

الجزائر نے جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان کئی برسوں سے جاری بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد سامنے آیا ہے۔ الجزائر کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دوطرفہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے تمام ممکنہ کوششیں اور […]