Nahda Network
یہ بھی پڑھیں

ثقافتی املاک کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف مصر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ویانا: اقوام متحدہ کے بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف کنونشن کے فریق ممالک کی کانفرنس نے اپنے 13ویں اجلاس کے دوران ثقافتی املاک کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام اور اس سلسلے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق مصر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد مصر کی […]

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج کرنے والے طلبہ سے عمران مسعود کی ملاقات

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ کرنے اور احتجاج کرنے والے طلبہ سے ملاقات کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے کہا کہ جامعہ کی صورتِ حال انتہائی سنگین ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ روز جامعہ کے کیمپس گئے تھے، جہاں طلبہ گزشتہ 12 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ یونیورسٹی […]

اکھلیش یادو نے اعظم خان کی حمایت اور جوہر یونیورسٹی کے معاملے پر کیا کچھ کہا

رام پور: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جیل میں پارٹی رہنما اعظم خان سے ملاقات کے بعد ان کی حمایت میں بیان دیا۔ انہوں نے مبینہ فرضی مقدمات، انتظامی کارروائیوں اور جوہر یونیورسٹی سے متعلق امور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو تنقید کا نشانہ […]

دہلی پولیس نے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ریلی کے لیے جاری کی این او سی

نئی دہلی – دہلی پولیس نے دارالحکومت کے رام لیلا میدان میں ریلی منعقد کرنے کے لیے کانگریس پارٹی کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کر دیا ہے۔ یہ اطلاع سینٹرل دہلی کے ڈی سی پی روہت راج بیر سنگھ نے دی۔ سنگھ نے بتایا کہ رام لیلا میدان، سی بی ڈی گراؤنڈ […]

سفر نامۂ گجرات

دوسری قسط گجرات کے مکاتب کا نظام دینی تعلیم کی ایک مسلمان کے لیے جو اہمیت ہے اسے بیان کرنے کی چنداں حاجت نہیں، خاص طور پر جب چہار جانب کفر و شرک زدہ ماحول ہو تو ایسے میں اس کی اہمیت کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اس حوالے سے تجربہ یہی بتاتا ہے کہ […]

کال سنٹر کی ملازمت !

ہمارا ملک ہندوستان کئی جہتوں سے خوش قسمت ملک ہے ، یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ، اس ملک کو آزاد ہوئے ساٹھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے ، اس طویل عرصہ میں سوائے سال دو سال کی ایمرجنسی کے کبھی جمہوریت کا اغوا نہیں کیا جاسکا ، جیساکہ پڑوسی ملکوں […]

امریکی لیبر سرٹیفکیشن کے فیصلے سے مشترکہ مقاصد کو نقصان پہنچتا ہے: بھارت کا بیان

نئی دہلی: بھارت نے امریکی محکمۂ محنت کی جانب سے بعض کمپنیوں کے لیے مستقل لیبر سرٹیفکیشن (PERM) پروگرام سے متعلق فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے دونوں ممالک کے مشترکہ عزائم کو فروغ نہیں ملتا۔ ایک سرکاری بیان میں بھارتی حکومت نے واضح کیا کہ […]

لوگوں کے لئے انصاف کا عمل شروع ہو چکا ہے:راہل گاندھی

نئی دہلی:گزشتہ کئ روز سے جاری سیاسی کشمکش کے بیچ جمعرات  کے روز ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکمراں جماعت بی جے پی اور الیکشن کمیشن کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھا۔ کانگریس لیڈران دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ راج گھاٹ پہونچے جہاں انہون نے مہاتما گاندھی کے مزار پر خراج عقیدت پیش کیا،نیز […]

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

بعد نمازِ عصر یہ خبر موصول ہوئی کہ عالمِ اسلام ک معروف شخصیت، جامع العلوم والفنون، ماہرِ ادب و قلم کار، دانش ور، مدبر و مفکر، مجلہ البعث الاسلامی کے مدیر، دارالعلوم ندوۃ العلماء کے مہتمم، حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمٰن اعظمی ندویؒ اس دارفانی سےداربقاکی طرف کوچ کرگئے إنا لله وإنا إليه راجعون۔ حضرت […]

مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کا سانحۂ ارتحال اور ایک حسرتِ ناتمام

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ أُجُوۡرَكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ ۖ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدۡخِلَ الۡجَنَّةَ فَقَدۡ فَازَ ۗ وَمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ إِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر(سورۃ آل عمران: 185) موت و حیات کے تماشے اس سرائے فانی میں مشیتِ ایزدی سے ہمہ وقت وجود پذیر ہوتے رہتے ہیں۔ عدم کی تیرگی سے وجود کے اجالے […]