Nahda Network
یہ بھی پڑھیں

درسگاہ نبوت کے سند یافتہ صحابہ

تاریخ انسانیت کے صفحات میں علم و معرفت کے بے شمار چراغ روشن ہوئے، فکر و فلسفہ کے کتنے ہی آفتاب طلوع ہوئے، تہذیب و تمدن کی کتنی ہی داستانیں رقم ہوئیں، لیکن تاریخ میں ایک ایسی درسگاہ بھی قائم ہوئی جس کی مثال نہ اس سے پہلے ملتی ہے اور نہ اس کے بعد […]

مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کا سانحۂ ارتحال اور ایک حسرتِ ناتمام

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ أُجُوۡرَكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ ۖ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدۡخِلَ الۡجَنَّةَ فَقَدۡ فَازَ ۗ وَمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ إِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر(سورۃ آل عمران: 185) موت و حیات کے تماشے اس سرائے فانی میں مشیتِ ایزدی سے ہمہ وقت وجود پذیر ہوتے رہتے ہیں۔ عدم کی تیرگی سے وجود کے اجالے […]

عصر حاضر میں اسلام پر نئے عالمی نظام  کا اثر

دوسری عالمی جنگ کا اختتام (1939-1945) معاصر عالمی سیاست اور تاریخ میں ایک اہم مقام ہے ، اور اس کے نتیجے میں اس نے عالمی سیاست میں تبدیلیوں کو کس طرح شکل دی۔ دوسری جنگ عظیم کا خاتمہ بھی سرد جنگ کا آغاز تھا ، جس کے نتیجے میں امریکہ اور یو ایس ایس آر […]

زبان سے سرزد ہونے والے کبیرہ گناہ

جلیل القاسمی نائب قاضی و استاذ مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے، بہار زبان کی اہمیت و نزاکت: اللہ رب العزت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، جن پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ ان تمام ظاہری اور باطنی نعمتوں میں سے ایک عظیم، اور قیمتی نعمت انسان کی ’زبان‘ ہے۔ […]

ناقابل عفو گناه!

اسلام کی نگاہ میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک اور کفر ہے ، اس کی سزا ہمیشہ کے لئے دوزخ ہے ، جو شخص کفر کی حالت میں دنیا سے چلا جائے ، اس پر جنت کے دروازے بند ہیں اور ہمیشہ کے لئے آتشیں دوزخ کی آغوش اس کی رفیق رہے […]

ندوۃ العلماء لکھنؤ میں ’’تعالوا نتعلم‘‘ کے انگریزی ایڈیشن کی رسمِ اجراء

لکھنؤ،(عمارالحق): دارالعلوم ندوۃ العلماء کے رواق ابوالحسن بالائی میں جمعرات، یکم اکتوبر ۲۰۲۶ء، مطابق ۱۸ ربیع الثانی ۱۴۴۸ھ، مسابقۂ برجستہ خطابت کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں طلبہ نے برجستہ اظہارِ خیال اور خطابت کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مسابقے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس […]

ہندوستان کس سمت جا رہا ہے؟

ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، جہاں دستورِ ہند ہر مذہب کے پیروکاروں کو اپنے مذہبی شعائر ادا کرنے اور اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی فراہم کرتا ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے ملک کے سیاسی اور سماجی منظرنامے پر ایسے واقعات اور پالیسی مباحث سامنے آئے ہیں جنہوں نے نہ صرف مختلف مذہبی […]

سیرت احمد مجتبی ﷺ ایک تعارف

سیرت کے موضوع پر بے شمار کتابیں ہیں، اتنی کہ اردو کتابوں کے تعارف پر ہی باقاعدہ کتابیں موجود ہیں ، مگر ہر کتاب پڑھنے والے کے دل میں اتر جائے، یہ ضروری نہیں۔ کبھی کبھی کوئی کتاب ایسی بھی مل جاتی ہے جسے پڑھتے ہوئے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی صاحب علم سامنے […]

کتب خانہ:ایک تعارف

کتاب کا نام: کتب خانہ (برصغیر میں قدیم کتابیں کہاں کہاں اور کس حال میں ہیں) مصنف کا نام: رضا علی عابدی ناشر: سعد پبلی کیشنز سن اشاعت: 1985ء صفحات: 176 تبصرہ نگار:ناصر الدین مظاہری پہلے زمانے میں لوگ کتابوں کی تلاش میں سرگرداں رہتے تھے۔ ایک قلمی نسخہ ہاتھ آتا تو پوری جماعت کے […]

سود کی لعنت اور اس کا علاج (۲)

سود خوار فائنانسروں کی طرف سے جو زیادتیاں ہوتی ہیں ، ان کا ایک بنیادی سبب یہ ہے کہ ہمارے سماج میں غیر سودی قرض دینے والے ادارے مفقود ہیں اور متمول افراد بھی اپنے بھائی کو قرض دینا نہیں چاہتے ، اس صورت حال کو بدلنا ہوگا ، حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ […]